Join Infolink Network

Join Infolink Network
Join Infolink Network
Latest Products
CHECK THIS FUNNY VIDEO

CHECK THIS FUNNY VIDEO

CHECK THIS FUNNY VIDEO
View detail
POETRY COURSE CLASS TUTORIALS IN URDU

POETRY COURSE CLASS TUTORIALS IN URDU

Kesay hain APP sub umeed hain kay thek honge to dosto me ajj urdumayhelp  pe poetry ka course introduce karwane ja rha hon mtlb poetry ko kese desigen kiya jata hai .

 poetry course class <3> image mixing vedio tutrorial by Nasir Ashfaq

Terms and Conditions

Terms and Conditions

Terms and Conditions
Terms and Conditions
Terms and Conditions
View detail
apnay font text ko kesay khubsorut banay

اُمید ہے تمام دوست اللہ کے فضل کرم سے بخیریت ہوں گے
آج میں آپ کے لیے ایک چھوٹا سا ٹیوٹوریل لے کر حاضر ہوا ہوں ، اُمید ہے بہت سے ممبرز کو اس سے فائدہ ہو گا. آج میں آپ کو ٹیکسٹ کو تھوڑا لمبا کرنا سکھاؤں گا ، جیسا کہ آپ کو میرے اس تھریڈ میں نظر آ رہا ہے . بہت سے لوگ ایسا ٹیکسٹ لکھنے کے خواہش مند ہوتے ہیں مگر لاعلمی کی وجہ سے لکھ نہیں پاتے جیسا کہ مُجھے بھی پہلے اس کے بارے نہیں پتہ تھا اور اچانک ایک غلطی سے پتہ چل گیا. اس کے لیے نا تو آپ کو کوئی فانٹ ڈاؤنلوڈ کرنا ہے اور نہ ہی کوئی سپیشل کوڈنگ کی ضرورت ہے . انتہائی آسان کام ، بس اپنا مطلوبہ ٹیکسٹ لکھ کر جب آپ اُسکی الائنمنٹ کرتے ہیں تو الائنمنٹ کے ساتھ ہی آپ اس ٹیکسٹ کو اٹیلک کر دیں.
سکرین شوٹ میں بٹن کی نشاندہی کی گئی ہے

italic ko press kejeyeh

یعنی بولڈ ، اٹیلک اور انڈر لائن کے لیے جو بٹن آپ کو دیے گئے ہیں سٹینڈر ٹیکسٹ ایڈیٹر میں اپنے ٹیکسٹ کو سلیکٹ کرنے کے بعد اٹیلک کا بٹن پریس کر دیں اور اپنی پوسٹ کو سبمٹ کر دیں. اب آپ دیکھیں گے آپ کا ٹیکسٹ لمبا اور خوبصورت ہو چُکا ہے                                                                                                                                                        

اُمید ہے آپ کو میرا یہ ٹیوٹوریل پسند آئے گا

URDU MAY COMPUTER PER KESAY LIKHA JATA HAY

امید ہے سب دوست خیر خیریت سے ہونگے۔
دوستوں جیسا کہ آپ کو معلوم ہوگا اردو بہتر انداز میں پڑھنے کے لئے اردو فانٹ اور لکھنے کے لئے اردو کی بورڈ لے آؤٹ انسٹال کرنا ہوتا ہے۔ ونڈوز وسٹا اور ونڈوز سیون میں صرف یہی دو کام کرنے ہوتے ہیں جبکہ ونڈوز ایکس پی میں ان دونوں کے علاوہ ایک اضافی کام یعنی اردو ایکٹیو
بھی کرنی ہوتی ہے۔ جس کے لئے ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی کی ضرورت پڑتی ہے۔ یوں تو یہ سارے مراحل آسان ہیں، جو کہ ایک عام کمپیوٹر استعمال کرنے والا بھی نہایت آسانی سے کر سکتا ہے، لیکن ان مراحل کو مزید آسان بلکہ بہت ہی آسان بنانے کے لئے ”پاک اردو انسٹالر“ تیار کیا گیا ہے۔ ”پاک اردو انسٹالر“ تینوں ونڈوز میں بغیر کسی سی ڈی کے سارے کام خودبخود کر دیتا ہے۔ جس سے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر اردو بہتر انداز میں پڑھنے کے ساتھ ساتھ کسی بھی جگہ بالکل آسانی سے اردو لکھی جا سکتی ہے۔
آپ نے ”پاک اردو انسٹالر“ انسٹال کر لیا ہے یوں آپ کے کمپیوٹر پر اردو کی مکمل سپورٹ شامل ہو چکی ہے۔ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر کسی بھی جگہ جہاں دوسری کوئی زبان لکھی جاتی ہے اب وہاں اردو بھی لکھی جا سکے گی۔ ای میل، چیٹ، انٹرنیٹ پر تلاش، کسی فائل یا فولڈر کا نام اور کسی ٹیکسٹ ایڈیٹر جیسے مائیکروسافٹ ورڈ وغیرہ میں بھی اردو لکھ سکتے ہیں۔ ”پاک اردو انسٹالر“ انسٹال ہونے اور کمپیوٹر ری سٹارٹ کرنے کے بعد
Task-bar پر Language bar
نظر آنا شروع ہو جاتی ہے۔ جیسا کہ نیچے والی تصاویر میں نظر آ رہی ہے۔
ونڈوز ایکس پی
wndows xp kaleyeh
ونڈوز وسٹا
windows vista kalyeh
ونڈوز سیون
windows 7 kalyeh
اوپر دیے ہویے لنک سے ''پاک اردو انسٹالر'' ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کریں اور مجھے دعاوں میں یاد رکھیں۔
this post is presented you bu abeer alam 
http://www.4shared.com/file/Vg59rViM/Pak_Urdu_Installer.html

SOCIAL NETWORK KALYEH BEHTREEN TIP

SOCIAL NETWORK KALYEH BEHTREEN TIP

کا دور ہے، سوشل نیٹ ورکس خاص کر فیس بک تو ’’میمے‘‘ کے بغیر اُدھوری ہے۔ میمے میں مختلف Memes آج کل
تصاویر کو جوڑ کر، یا صرف ایک تصویر کو لے کر اس پر کوئی دلچسپ جملہ لکھا جاتا ہے۔ سبھی کے دماغ میں میمے بنانے کے لیے دلچسپ آئیڈیاز آتے ہیں لیکن گرافکس کی معلومات نہ ہونے کی وجہ سے ہر کوئی میمے نہیں بنا سکتا
‘‘ (iMeme)اس کام کو آسان بنانے کے لیے ’’آئی میمے‘‘
پروگرام مفت دستیاب ہے۔ یہ پروگرام ونڈوز کے علاوہ میک سسٹم کے لیے بھی کارآمد ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے میمے بنانا انتہائی آسان ہو جاتا ہے۔ اس میں سو کے قریب ٹیمپلیٹس پہلے سے موجود ہوتے ہیں، لسٹ میں سے اپنی پسند کی تصویر منتخب کرنے کے بعد اس پر جو جملہ لکھنا چاہیں اس کے لیے نیچے فیلڈز موجود ہیں۔ ٹیکسٹ کو دائیں، بائیں یا درمیان میں رکھا جا سکتا ہے اور اس کا سائز بھی بدلا جا سکتا ہے۔

اس پروگرام میں دلچسپ تصاویر پہلے سے موجود ہوتی ہیں تاکہ آپ کو زیادہ محنت نہ کرنا پڑے، لیکن اگر آپ اپنی پسند کی تصویر استعمال کرنا چاہیں تو اسے بھی اس میں شامل کر سکتے ہیں۔اس کے لیے

تصاویر ’’آئی میمے‘‘ کے فولڈر میں
images
نامی فولڈر میں پیسٹ کریں یا اوپر موجود فائل شامل کرنے کے بٹن پر کلک کریں

WINDOWS 7 INSTALLATION COMPLETE URDU GUIDE

ASSALAM ALAIKUM AJJ  MAY EIK OR BEHTREEN TOPIC LAKER AYEAH HO KAY KESAY WINDOWS 7 KO COMPUTER MAY INSTALL KIA JATA HAY PLEASE FOLLOW MY ALL THE STEP ONE BY ONE.

WINDOWS 7 INSTALLATION
STEP NO 1

INSTALL NOW
STEP 2

I ACCEPT THE LICENSE
STEP 3

WINDOWS 7 COMPATIBILITY REPORT
STEP NO 4

RESTART COMPUTER
STEP 5

Support : Created By | FURQAN | For More Info
Copyright © 2011. URDU MAY INTERNET KI PORI JANKAREE HASIL KEJYEH - All Rights Reserved
Template Created By Creating Website Published by Khadim SOft
Proudly powered by Blogger