apnay font text ko kesay khubsorut banay

apnay font text ko kesay khubsorut banay


اُمید ہے تمام دوست اللہ کے فضل کرم سے بخیریت ہوں گے
آج میں آپ کے لیے ایک چھوٹا سا ٹیوٹوریل لے کر حاضر ہوا ہوں ، اُمید ہے بہت سے ممبرز کو اس سے فائدہ ہو گا. آج میں آپ کو ٹیکسٹ کو تھوڑا لمبا کرنا سکھاؤں گا ، جیسا کہ آپ کو میرے اس تھریڈ میں نظر آ رہا ہے . بہت سے لوگ ایسا ٹیکسٹ لکھنے کے خواہش مند ہوتے ہیں مگر لاعلمی کی وجہ سے لکھ نہیں پاتے جیسا کہ مُجھے بھی پہلے اس کے بارے نہیں پتہ تھا اور اچانک ایک غلطی سے پتہ چل گیا. اس کے لیے نا تو آپ کو کوئی فانٹ ڈاؤنلوڈ کرنا ہے اور نہ ہی کوئی سپیشل کوڈنگ کی ضرورت ہے . انتہائی آسان کام ، بس اپنا مطلوبہ ٹیکسٹ لکھ کر جب آپ اُسکی الائنمنٹ کرتے ہیں تو الائنمنٹ کے ساتھ ہی آپ اس ٹیکسٹ کو اٹیلک کر دیں.
سکرین شوٹ میں بٹن کی نشاندہی کی گئی ہے


italic ko press kejeyeh

یعنی بولڈ ، اٹیلک اور انڈر لائن کے لیے جو بٹن آپ کو دیے گئے ہیں سٹینڈر ٹیکسٹ ایڈیٹر میں اپنے ٹیکسٹ کو سلیکٹ کرنے کے بعد اٹیلک کا بٹن پریس کر دیں اور اپنی پوسٹ کو سبمٹ کر دیں. اب آپ دیکھیں گے آپ کا ٹیکسٹ لمبا اور خوبصورت ہو چُکا ہے                                                                                                                                                        

اُمید ہے آپ کو میرا یہ ٹیوٹوریل پسند آئے گا

Related Article you Might like:

Share this product :

Post a Comment

 
Support : Created By | FURQAN | For More Info
Copyright © 2011. URDU MAY INTERNET KI PORI JANKAREE HASIL KEJYEH - All Rights Reserved
Template Created By Creating Website Published by Khadim SOft
Proudly powered by Blogger