Apka Wifi Kon Use Kar raha Hy Dekhye
السلام علیکمدوستو آج میں آپ کو بتائوں گا کہ آپ کے وائی فائی سے کون کون منسلک ہے۔ اور کون کون آپ کی مرضی کے بغیر استعمال کر رہا ہے۔
آپ کو کرنا ہے کہ سب سے پہلے کمانڈ پرامٹ کو اوپن کرنا ہے۔ پھر اس میں نیٹ ویو لکھنا ہے۔
Step 1: Open Command Prompt
Step2: In Command Prompt type: Net View
لیں جناب سب یوزر کی لسٹ آپ کے سامنے ہو گی
اجازت دیں۔
Post a Comment